سیفی ؔصاحب کا ہمارے ادارے سے ٹرانسفر ہوگیا تھا۔ آج اُن کے اعزاز میں الوداعی پارٹی تھی۔ عجیب نشاط کا عالم تھا۔ پورے ادارے پہ مسرّت و شادمانی کی فِضا چھائی تھی۔...