کل صبح سے سہ پہر تک گھٹا چھائی رہی، کچھ بارش بھی ہوئی۔ یہ جاڑوں کا سندیسہ تھا کہ تیاری پکڑ لو، ہم آ رہے ہیں۔ گزری صدی میں اکتوبر سردیوں کا مہینہ ہوا کرتا تھا۔...