جب ڈانسنگ فلور پر پاؤں ناچتے ہیں اور جسم تھرکتے ہیں تو راجوں، مہاراجوں اور نوابوں کے درباروں کی شان یاد آجاتی ہے. جہاں گانا گانے اور ناچنے والیاں، اور طوائفیں...
سعادت حسن منٹو صاحب کے ایک افسانے میں لکھا ہے: ”چکی پیسنے والی عورت جو دن بھر کام کرتی ہے اور رات کو اطمینان سے سو جاتی ہے، میرے افسانوں کی ہیروئن نہیں ہو سکتی...