ہوا سرد تھی اور اندھیرے نے اپنی سلطنت کو چاروں طرف پھیلا رکھا تھا۔ میں اور جون ایک پرانے زرتشتی مندر کے شکستہ ستونوں کے درمیان کھڑے تھے۔ اس کے ایک بغل میں...
اشاعت سے قبل اس رزمیہ نظم کا نام "نئی آگ کا عہد نامہ" تھا۔ یہ نظم اٹھارہ الواح (ابواب، فصل یا حصوں) پر مشتمل ہے۔ راموز میں الواح کو ترتیب خالد احمد انصاری نے...