جب آپ اپنی ہی شادی میں بے پردگی کا اہتمام کریں گے، مامے بھانجوں کے رشتے جوڑ جوڑ کر پورا گھر غیر محرموں سے بھر دیں گے، اور ڈیگ سسٹم کے ذریعے ماحول کو مزید بے...
تقریب اپنے عروج پر تھی اور ٹھیک اسی طرح رنگ و بو وعریانیت بھی عروج پر تھی۔ کپڑوں کی ڈیزائننگ میں ۔۔یہ کوشش خاص طور پر کی گئی تھی کہ زیادہ سے زیادہ وجود نمایاں...