میں سقراط، ایتھنز کا وہ باشندہ جس نے سچ کی خاطر زہر کا پیالہ پیا، آج بھی زندہ ہوں۔ میرے الفاظ، میرے خیالات اور میرے شاگرد میرے وجود کا تسلسل ہیں۔ میری زندگی کا...
یہ میرے کسی سفر کا ذکر نہیں، کیونکہ مجھے سفر کرنا کچھ زیادہ پسند نہیں۔اگرچہ زندگی میں بے شمار سفر کیے۔۔ماں باپ کی گود میں اپنے ددھیال،ننھیال اور عزیز و اقارب...