گلگت بلتستان سے متعلق معلوماتی حاصل - محمد زاہد صدیق مغل

شریعہ اکیڈمی کے تحت گلگت بلتستان میں ٹریننگ کورس کے حاصل متعدد اور متنوع ہیں جن کا احاطہ طوالت کا متقاضی ہے۔ اختصار کے ساتھ ان پر گفتگو کی جاتی ہے۔ - اخلاقیات اس خطے کے باسیوں کی مہمان نوازی اس خطے کے بلند و بالا پہاڑوں سے بھی بلند ہے۔ چنانچہ ہم گلگت بلتستان میں جہاں بھی گئے وہاں ایک سے بڑھ کر ایک...