جن کی بوتلیں ہیں “جن” انہی کی بوتلوں میں - حبیب الرحمٰن

ہمیشہ سے ایسا ہی ہوتا آیا ہے “طاقتیں طاقتوں”سے ٹکراتی رہی ہیں اور پھر ایسا ہوتا ہے کہ جو“واقعی طاقت ”ہوتی ہے وہ اپنا لوہا منوا ہی لیتی ہے۔ ایک میان میں دو “تلواریں”اور ایک جنگل میں دو“شیر”؟ سوال ہی پیدا نہیں ہو سکتا۔ ہوتا یہ آیا ہے کہ“سب سے بڑی طاقت”ابھرنے والی کسی اور“طاقت” کواکثر بلا واسطہ خود...