حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ دو اشخاص جن میں ایک مسلمان تھا اور دوسرا یہودی، ایک دوسرے کو برا بھلا کہا۔ مسلمان نے کہا، اس ذات کی قسم! جس نے...
حضرت مغیرہ بن شعبہؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے تم پر ماں(اور باپ)کی نافرمانی لڑکیوں کو زندہ دفن کرنا(واجب حقوق کی)ادائیگی نہ کرنا...