خیبر پختونخوا حکومت کا ایک محتاط تجزیہ - ارشد زمان

صوبہ خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت کی کارکردگی کئی ایک حوالوں سے بہت ررہی۔ پچھلی صوبائی حکومت کی بہ نسبت مجموعی طور پر کرپشن میں غیر معمولی اضافہ نہیں رہا اور حکومت کے اپنے وزراء کافی حد تک کرپشن کے الزامات سے پاک رہے، جس کا اثر بہرحال اداروں پر واضح طور پر نظر آیا۔ نوکریوں کی بندر بانٹ، خرید و...