ڈراموں میں اسلامی شعائر پر لگائی جانے والی ضرب - زبیر منصوری

اگرکوئی آپ کو بتائے کہ میں نے آپ کے بیٹے کو محلے کے لفنگے لڑکوں کے ساتھ بیٹھے دیکھا ہے،اگر کوئی آپ کو بتائے کہ آپ کی بیٹی کی گیدرنگ اچھی نہیں ہے، تو آپ کا ردعمل کیا ہوگا ؟ فکرمندی، پریشانی رات کی نیند غائب، کیا کروں؟ کیسے سمجھاؤں؟ کیسے بچاؤں؟ تو جناب یہ لیجیے، یہ پڑھیے۔ دنیا کے گندے ترین خیالات کو...