ہم بے حمیت قوم ہیں - بلال شوکت آزاد

جب قومیں بے حس اور خود غرض ہوں، جب اپنا تشخص قوم کو بے معنی لگے، جب غیر اقوام اور غیر ممالک کی محبت کے چراغ دلوں میں منور ہوں، جب ثقافتی یلغار کا جادو سر چڑھ کر بولے تو صاحب نظریہ، دین، غیرت، حمیت، ہمت اور خفت رخصت ہوجاتی ہے۔ پھر سانحات کا رونما ہونا عام بات ہوتی ہے۔ ارے صاحب! بالغ تو بالغ، بچوں کی...