معروف صحافی اور کالم نگار وسعت اللہ خان کی بہت سی آرا، سوچ اور فکر سے مجھے اختلاف ہے، بعض امور پر شدید اختلاف۔ وسعت اللہ خان کی کئی تحریروں پر شدت سے جی چاہا کہ جواب میں لکھا جائے ، مگر ان کے سینئر اور صاحب مطالعہ لکھاری ہونے کے احترام نے خاموش رکھا۔ کہنے کا مقصد یہ تھا کہ میں وسعت اللہ خان کی سوچ...