ایک خطرناک تجربہ-اظہار الحق

\n\nوہ گھر میں بند ہو گیا۔ ایک تجربہ تھا جو وہ کرنا چاہتا تھا۔ یہ کہ اگر وہ چھ ماہ تک گھر سے نہ نکلے اور صرف انٹرنیٹ کے ذریعے باہر کی دنیا سے رابطہ رکھے، تو کیا ایسا ممکن ہے؟\n\nاُس نے ایسا ہی کیا۔ گھر میں بند ہو گیا۔ وہ تھا اور دیواریں اور ایک انٹرنیٹ کنکشن جو اسے دنیا سے جوڑے ہوئے تھا۔ اپنی کمپنی...