نوکری یا کاروبار۔۔ چند معروضات - بشارت حمید

سوشل میڈیا پر اور ذاتی ملاقاتوں میں‌کئی دوست روزگار کے متعلق بات کرتے ہیں‌کیا ہم کیا کریں کوئی جاب کی جائے یا کاروبار۔۔ جاب ڈھونڈنے جائیں‌تو ہر کمپنی یا ادارہ تجربہ مانگتا ہے اور فریش جاب تلاش کرنے والا اب تجربہ کہاں‌سے لائے جب تک وہ کوئی جاب شروع نہیں‌کرے گا تو تجربہ کیسے لے سکے گا۔ اسی...