میری خاک وطن ماتم کناں نہ ہو - الطاف جمیل ندوی

آج صبح سویرے اٹھا تو اخبار کی محبت میں اخبارات کی تلاش میں نکل کھڑا ہوا۔ اخبارات کی کچھ کاپیاں لیں اور ورق گردانی کے لیے اپنے مخصوص کمرے میں جاکر بیٹھ گیا۔ نگاہوں میں اب میں نیند کے ہلکے ہلکے سے اثرات تھے۔ اخبارات میں اول اکثر کالم نگاروں کی نگارشات دیکھنے کو اولین ترجیح دینا اب مزاج کا حصہ سا بن...