محبت دل میں اتری تھی کسی آسیب کی صورت میری خوش رنگ دنیا میں اندھیری رات کی صورت شب ماہ کامل میں بھیانک خواب کی صورت سلگتی راکھ کی صورت محبت دور تھی جب تک بہت...
فلک سے روح دھرتی پر گرائی جانے والی ہے مری برسوں کی پل بھر میں کمائی جانے والی ہے جنہوں نے خون سے لپٹے ہوئے اجسام دیکھے ہیں قیامت ان کی آنکھوں سے اٹھائی جانے...