اندھےگونگے بہرے مگر مفادپرست - مولوی انوار حیدر تونسوی

\n* دین بیزاروں اور ملحدین کا کہنا ہے کہ مذہب میں سوال سوچنے اور پوچھنے پہ پابندی ہے، جب ہمارے پاس عقل ہے تو ہم استعمال کیوں نہ کریں؟\n* یہ بظاہر معصومانہ سوال انتہائی دھوکہ پر مبنی ہے، جی ہاں! مذہب میں سوچنے اور سوال کرنے پر کوئی پابندی، نہیں مذہب تو فکر اور تدبر کی دعوت دیتا ہے لیکن سوچنے اور...