تعلیمی ادارے یہ کڑوا گھونٹ ضرور بھر لیں - ہمایوں مجاہد تارڑ

کوئی 14 برس پہلے، متحدّہ عرب امارات میں اپنے مختصر قیام کے دوران خلیج ٹائمز میں ایک گورے کا آرٹیکل چھپا جس میں رائٹر نے مختلف پیشوں کی درجہ بندی یعنی رینکنگ بہ مقدارِ مشقت پیش کی تھی، اور ساتھ میں تھوڑی تھوڑی وضاحت۔ سرِ فہرست شعبہ مائنِنگ کا تھا جسے رائٹر نے مشکل ترین قرار دیا۔ جبکہ دوسرے نمبر پر...