کامیابی کا فارمولا - محمد عارف خلجی

برازیل کا مشہور ادیب پاولو کوہلو اب تک اپنے کتابوں کی سو ملین کاپیاں فروخت کرچکا ہے۔ اس کی ہر کتاب لاکھوں کی تعداد میں فروخت ہوتی ہے مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ جب اس نے اپنے والدین سے قلم کا ر بننے کی خواہش کا اظہار کیا تھا تو ان کا ردعمل کیا تھا؟ وہ اسے پاگل خانے میں داخل کرنے کا سوچ رہے تھے کیونکہ...