“ نواں رولا “ - امجد طفیل بھٹی

اکثر ہم لکھنے والے لوگ یہ بات لکھتے رہتے ہیں کہ پاکستان میں ہر نیا دن ایک نئی کہانی کے ساتھ شروع ہوتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ ہم سب بشمول پرنٹ میڈیا، الیکٹرانک میڈیا اور سوشل میڈیا پچھلی باتوں کو بالکل ذہنوں سے نکال کر ہاتھ دھو کر نئی خبر کی تہہ تک پہنچنے کی تگ و دو میں اس طرح مصروف ہو جاتے ہیں کہ...