قانون - ملک ارشد جعفری

دنیا کی تمام قومیں صرف اور صرف قانون کی حکمرانی کی وجہ سے ہی قائم ہیں،مولا علی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا ہے کہ معاشرے میں کفرکا نظام تو چل سکتا ہے لیکن ناانصافی کا نظام نہیں چل سکتا، اسی طرح ایک ملک میں دو نظام انصاف نہیں چل سکتے ، اربوں روپے کی لوٹ مار کرنے والے تو ضمانت پر رہا ہو سکتے ہیں لیکن...