مشرقی پاکستان کے قوم پرست بنگالی بھائی نام نہاد حقوق کی بنیاد پرمملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان سے الگ ہوئے۔ اس سے ہم نے بحیثیت پاکستانی سبق نہیں سیکھا۔ اب بھی پاکستان میں قومیتوں کی باتیں کی جاتی ہیں جو مناسب نہیں۔ اسلام میں قومیتیں تو صرف پہچان کے لیے ہیں ۔ بنیادی انسانی حقوق تواللہ کی کتاب قرآن...