ہر سال 31 دسمبر کی شب کم و بیش 90 فیصد لوگ کو ایک ساتھ جمع ہوکر گذشتہ سال کو رخصت کرتے اور نئے سال کو خوش آمدید کہتے ہیں۔اس رات کو منانے کی تیاریاں بڑے زور و شور سے کی جاتی ہیں،پہلے پہل یہ لعنت صرف خواص ہی میں پائی جاتی تھی؛لیکن اب سماج کے امیر و غریب دونوں طبقے اس میں ڈوبے نظر آرہے ہیں۔ امریکہ...