حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں - حبیب الرحمٰن

ایک طویل عرصے سے لاپتہ افراد کا معاملہ ایک معمہ بنا ہوا ہے۔ پاکستان میں ہزاروں خاندان اپنے اٹھائے گئے افراد کے سلسلے میں بہت پریشان ہیں۔ خاص طور سے ان سے وابستہ خواتین اور بچے جس ذہنی کرب اور اذیت سے دوچار ہیں ان کے درد کی کیفیت کا احساس لگتا ہے کسی کو بھی نہیں۔ ریٹائرڈ چیف جسٹس افتخار چوہدری بھی...