عروج وزوال | ترقی کی منزل تنزل کی راہیں - شاہد محی الدین

غلبہ کے دو اقسام ہوتے ہیں: ایک سیاسی غلبہ اوردوسرا ذہنی غلبہ ۔ اگر ہم تاریخ پر نظر دوڑائیں تو اُمت مسلمہ دونوں لحاظ سے دنیا کے تمام افکار و نظریات اور تمام اقوام عالم پر حاوی تھی ۔ خدا کی حاکمیت کا تصور لادینیت پر غلبہ پا چکا تھا،آفاقیت قوم پرستی پر حاوی تھا،مذہب کو سیکولرازم پر فوقیت تھی ، علم...