ارطغرل ، قومیت ، دین اور امت حصہ دوئم - آصف محمود

اب آئیے اس سوال کی جانب کہ ارطغرل میں دین کی بات کی گئی ہے یا ترک قومیت کی؟ میرے خیال میں یہ دونوں کا ایک ایسا حسین امتزاج ہے جس میں توازن اپنے کمال پر موجود ہے ۔ اس توازن کے حسن کو اس وقت تک نہیں سمجھا جا سکتا جب تک مسلم سماج میں قومیت اور دین کے باب میں موجود عدم توازن کو نہ سمجھ لیا جائے ۔ ایک...