علامہ نہ بنیں، ایکسٹینشن چلنے دیں - نیلم اسلم

چار سے پانچ دن ہوگئے۔ شکر ہے کہ سیاسی تبصروں کا بھونچال بالآخر تھم گیا۔ جب یہ بریکنگ نیوز میرے سامنے آئی تو پڑھتے وقت خود بھی یقین نہیں آرہا تھا۔ کیا؟ کیوں؟ کیسے؟ پر یہ تمام سوال اُٹھانےوالی میں کون ہوتی ہوں، جب ملک کی سب سے بڑی اور معزز ترین عدالت ایسا کوئی فیصلہ کرنے جارہی ہے۔ میرے اطمینان کی...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com