روشن خیال طبقے کی اندھی جانبداری - عظیم الرحمان عثمانی

ہمارے روایتی مذہبی طبقے پر ہمارا 'روشن خیال' طبقہ ہمیشہ مقلدانہ جانبداری کا الزام لگاتا آیا ہے اور سچ پوچھیے، تو مجھے یہ الزام ایسا غلط بھی نہیں لگتا. میرا بھی مشاہدہ یہی ہے کہ روایتی مذہبی طبقے سے وابستہ بہت سے افراد میں ایک سخت قسم کی جانبداری پائی جاتی ہے. وہ یہ دیکھے بنا کہ واقعی صحیح کیا ہے...