معاشرے میں خودداری کا فروغ - محمد ادریس خان

ہمارے ہاں زکٰوۃ، خیرات اور صدقات وغیرہ دینے کا رحجان بہت زیادہ ہے جو کہ ایک انتہائی حوصلہ افزاء اور قابل تعریف بات ہے۔اس میں کوئی دو آراء نہیں ہو سکتیں کہ دولت کا ارتکاز معاشی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہوتا ہے اور افراد معاشرہ کی طرف سے رفا ہی کاموں میں خرچ کیا جانا اس ارتکاز دولت کو کم کرنے...

error: اس صفحے کو شیئر کیجیے!