جماعت اسلامی، سلیم صافی، فرخ سہیل گوئندی؛ تشنہ سوال تشنہ جواب - ڈاکٹر غیث المعرفۃ

سلیم صافی کا گلدستہ:\nجمعیت کے نوجوان، پاسبان کے شباب اور پھر لفظوں کے کھیل میں گم ہو جانے والے صحافی سلیم صافی، آج کل اتحادیوں کے زیرِ لب ہیں، وجہ ان کا کالم "جماعت اسلامی کیوں نہیں" ہے جسے پڑھ کر جماعت اسلامی کے حامی پھولے نہیں سما رہے اور مخالفین ناگواری کے احساسات کو سنبھالنے کی کوشش کر رہے ہیں...