رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا (امیری ،مالداری ، تونگری ) چیزوں کے زیادہ ہونے میں نہیں ، بلکہ غِنا تونفس (دِل و جان ) کا غنی( یعنی بڑا اور مضبوط اور جو اللہ نے دِیا اُس پر راضی ) ہونا ہے(صحیح البُخاری /حدیث 6446/کتاب الرقاق/باب15،صحیح مُسلم /حدیث 1051/کتاب الزکاۃ /باب40) ایک دِن رسول اللہ...