سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ دیکھنے کا اتفاق ہوا جس میںایک سفید داڑھی والے بزرگ کسی پارک میںٹریک سوٹ پہنے واک کر رہے تھے کہ ایک خاتون نے اپنا جوتا اتار کر ان کو مارنا شروع کر دیا اور چند لوگ وہاںاکٹھے ہو گئے ان میںسے ایک نے وہ ویڈیو بنانی شروع کر دی جو پھر شئر ہوتے ہوتے ہم تک بھی پہنچ گئی۔ وہ...