تاریخ پاکستان کا دوسرا پہلو - دائود ظفر ندیم

ہمارے ملک میں تاریخ کو دو طرح سے سمجھنے کی کوشش ہوتی ہے، ایک نصابی کتابوں والی تاریخ ہے جس میں یہ بتلایا جاتا ہے کہ پاکستان کی تاریخ برصغیر میں مسلمان حملہ آوروں کی آمد بالخصوص محمد بن قاسم کے حملے کے بعد شروع ہوتی ہے، اس سے پہلے کی تاریخ سے لاتعلقی ظاہر کردی جاتی ہے۔ جبکہ دوسری تاریخ ان لبرل اور...