طیب اردوان نے فرانس کے صدر کو ’مردہ دماغ‘ قرار دے دیا

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نے فرانس کے صدر میکرون کو ’مردہ دماغ‘ قرار دے دیا۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق صدر رجب طیب اردوان نے شام پر ترک حملے پر فرانسیسی صدر کی تنقید پر انہیں آڑے ہاتھوں لیا اور نیٹو سمٹ سے ایک روز قبل ان پر شدید لفظی گولہ باری کی۔ ترکی کی جانب سے شمالی شام پر حملے پر فرانسیسی...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com