ہمارے ہاں اکثر مسائل ایسے ہیں جن کا ہمیں کم علمی، دین سے دوری اور معاشرتی جہالت کی وجہ سے علم ہی نہیں۔ خصوصی طور پہ خواتین کے حقوق کے متعلق اکثر مسائل کا ہمیں ادراک ہی نہیں ہوتا،بس ہم اپنے معاشرتی رسم و رواج کو دین اسلام، یا شریعت سمجھ بیٹھتے ہیں جو اسلام کی روح کے بلکل برعکس ہوتے ہیں، اول تو یہ...