ساقی نے کچھ ملا نہ دیا ہو شراب میں - حبیب الرحمن

پرانے وقتوں کی بات ہے ایک ایسا مجرم جس کی گردن اڑائے جانے کا حکم صادر ہو چکا تھا۔ جلاد ہاتھ میں تلوار لئے کھڑا تھا اور ہاتھ پاؤں بندھا مجرم میدان میں موجود تھا۔ قاضی نے روایت کے مطابق مجرم سے پوچھا کہ اس کی کوئی ایسی خواہش جس کو پورا کیا جاسکے بیان کرے۔ مجرم نے کہا کہ وہ مرنے سے قبل خوب پیٹ بھر کر...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */