ہمسایہ کون؟ اسوہ نبی کی روشنی میں - نوید احمد

ایک لمحے کے لیے فرض کریں کہ رات کا پچھلا پہر ہے، آپ کو سینے میں شدید درد محسوس ہو رہا ہے، آپ کا واحد بیٹا جو آپ کا سہارا ہے وہ کسی کام سے شہر سے باہر گیا ہوا ہے، گھر میں صرف آپ اور آپ کی ضعیف والدہ ہیں، قریب میں کوئی رشتہ دار بھی نہیں جسے آپ فون کریں اور وہ دوڑا چلا آئے۔ بے بسی کی اس کیفیت میں آپ...