مولانا عبیداللہ سندھی کی یاد میں - رضانعیم

ہندستان کی تحریک آزادی کے نابغہ رکن اور اسلامی سکالر مولانا عبیداللہ سندھی (1872-1944)، جن کی 74؍سال قبل21؍اگست کو وفات ہوئی۔ انھوں نے اپنے استاذ شیخ الہند مولانا محمود الحسن کی ہدایت پر 1915ء میں افغانستان کا سفر کیا تھا، وہ سات سال تک کابل میں رہے، وہاں کے حالات ناموافق ثابت ہوئے، تو اپنے متعدد...