کیا آپ جانتے ہیں کہ زچگی کے بڑے آپریشن کا نام سیزیرین کیوں ہے.. نہیں؟ اچھا چلیں سن لیں. مزیدار حکایت ہے.. مستند ہے یا نہیں، اس پر یقین سے کچھ نہیں کہا جا سکتا...
حکیم صاحب نے اپنے پڑوسی سے کہا .. ”میاں اکرم ! تمہیں بہت بہت مبارک ہو بچے کی ولادت کی... ماشاء اللہ... کیسے ہیں زچہ بچہ ... بیگم گھر آگئیں؟“ اکرم کہنے لگا...