دھوکہ کھا نا ضروری ہے صاحب- رضیہ انصاری

ایک کہاوت ہے " کہ عقل بادام کھانے سے نہیں دھوکہ کھانے سے آتی ہے"قارئین کرام دھوکے کھانے اور کھلانے کیوں ضروری ہیں اس پر میں آج بتاؤں گی میرے کچھ خیالات و افکار اللہ تعالیٰ نے جہاں انسان کو اشرف المخلوقات بنا یا ہے اس کے ساتھ ہی اس نے انسان میں کچھ چیزیں پیدا کی ہیں جن کے ذریعے وہ بندہ مومن کو زندگی...