ملاقاتیں بڑھائیں، ملنا آسان بنائیں - محمد عاصم حفیظ

آج ہم ایک ایسے ڈیجیٹل دور میں جی رہے ہیں کہ جہاں رابطہ انتہائی آسان اور ملاقات اتنی ہی مشکل ہو چکی ہے۔ سوشل میڈیا کے باعث آپ کے رابطے میں ہزاروں لوگ ہوتے ہیں، کئی طرح کے گروپس کے ممبر ہوتے ہیں اور ہم خیال آپ کو فالو کر رہے ہوتے ہیں۔ آپ کی تحریر، پوسٹ، ویڈیو یا تصویر وغیرہ بڑی تعداد میں لوگوں تک...