معمولی اہلکار - مظہر برلاس

جی تو چاہتا ہے کہ اپنے دوست کالم نگار کا لکھا ہوا کالم دہرا دوں مگر واقعات اس برق رفتاری سے جاری ہیں کہ حالات تیزی سے بدل رہے ہیں۔ ہمسائے کی گواہی سب سے معتبر سمجھی جاتی ہے لہٰذا میرے دوست کالم نگار کی ڈاکٹر طاہر القادری کے بارے میں تحریر کو اس لئے بھی معتبر سمجھا جانا چاہئے کہ دونوں ایک طویل عرصہ...