جامعات میں جنسی تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات - حنظلہ عماد

جامعات میں پڑھنے والے طلبا و طالبات اس حقیقت سے بخوبی واقف ہیں کہ ہمارے تعلیمی اداروں کا ماحول کیسا ہے۔ یہاں پڑھنے والے طلبا اور بالخصوص طالبات کی عزت یہاں کس قدر محفوظ ہے۔سانحہ قصور میں ننھی زینب کے قتل کے بعد اس کے مجرم کو سزا سنائی جا چکی ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ اس سزا پر عملدرآمد بھی ہوگا تاکہ...