اوپر موجود تصویر دیکھ کر آپ کے ذہن میں کیا خیال آتا ہے؟اس تصویر کی کہانی انتہائی حیران کن اور رونگٹے کھڑے کردینے والی ہے اور یہ لگ بھگ پاکستان جتنی پرانی ہے بلکہ اس سے بھی چند ماہ پہلے لی گئی تھی یعنی یکم مئی 1947 کو۔یہ تصویر اس وقت فوٹوگرافی کی تعلیم حاصل کرنے والے طالبعلم رابرٹ وائلس نے لی تھی...