ترک صدر کا علم دوستوں‌ کے لیے شاندار تحفہ

انقرہ: ترکی کے دارالحکومت میں تعمیر ہونے والی ملک کی سب سے بڑی لائبریری کا افتتاح 20 فروری کو کیا جائے گا۔ترک میڈیا رپورٹ کے مطابق صدارتی کمپلیکس میں تعمیر ہونے والی لائبریری کا افتتاح ترک صدر رجب طیب اردوان جمعرات کے روز کریں گے۔ اس موقع پر وہ شرکاء سے خطاب بھی کریں گے جس میں تعلیم اور مطالعے کی...