’’بچوں کو پاکیزہ ماحول دیں‘‘ - محمد عنصر عثمانی

ہم اپنے ارد گرد بہت سے ایسے واقعات اور بہت سے ایسے خوفناک مسائل کا مشاہدہ کرتے ہیں، جن سے ایک پسماندہ معاشرے کی، اور ذہنی غلامی کی بُو محسوس ہوتی ہے۔ مرد وخواتین، نوجوان، بوڑھے سب ہی نے ان اخلاقی، معاشرتی مسائل سے کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔ ہم اجتماعی طور پر ان مسائل کو روکناتو...