قیام اللیل، فضیلت، ادائیگی کا سُنّت طریقہ – عادل سہیل ظفر

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے بتایا: مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِیمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ ۔یعنی جِس نے ایمان اور أجر کے یقین کے ساتھ قیامِ رمضان کیا اُس کے سابقہ گُناہ معاف کر دیے جاتے ہیں (صحیح بخاری /حدیث /37کتاب الایمان/باب27،) قیام اللیل کیا ہے؟ رات میں عِشاء مزید پڑھیں

رمضان المبارک کی تیاری – عادل سہیل ظفر

ہم سب کو اپنے اللہ کا بہت شکر گزار ہونا چاہیے کہ ایک اس نے ہمیں ایک دفعہ پھر سے اس کی بے شُمار رحمتوں والے مہینے رمضان کے قریب کر دیا ہے۔ اگر ہم ذرا اپنے اردگرد دیکھیں تو یاد آ جائے گا کہ کتنے ایسے تھے جو پچھلے رمضان میں ہمارے پاس تھے، مزید پڑھیں

رمضان کا مہینہ، حاصل کیا کرنا ہے؟ ابو یحی

رمضان قمری تقویم کا نواں مہینہ ہے۔ یہ مہینہ مسلمانوں ہی کے لیے نہیں، انسانوں کے لیے بھی بہت اہم ہے۔ یہ وہ مہینہ ہے جب گمراہی کے صحرا میں بھٹکتی انسانیت کی صدائے العطش، آسمان نے سنی اور بارانِ ہدایت کو عرب کے بیابانوں پر برسنے کا حکم دیا۔ پھر اس سرزمین سے ہدایت مزید پڑھیں

رمضان اچھا کیسے گزاریں؟ حافظ محمد زبیر

استقبال رمضان یعنی رمضان کا استقبال کرنا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں میں سے ایک سنت ہے۔ استقبال رمضان کا مطلب یہ نہیں ہے کہ رمضان کا چاند نظر آتے ہی اس کے استقبال میں پٹاخے اور فائرنگ شروع کر دی جائے بلکہ اس کے استقبال کا مطلب یہ ہے کہ مزید پڑھیں

حالتِ استضعاف، اور سرزنش کا خطاب! – حامد کمال الدین

رمضان کی خوش گوار آمد کے ساتھ… سوشل میڈیا پر ایسی پوسٹیں آنا شروع ہو چکیں کہ ابھی مساجد میں ’موسمی عبادت‘ کرنے والوں کا طوفان آیا چاہتا ہے! اسلوب ظاہر ہے سرزنش آمیز اور حوصلہ شکن.. اور کسی قدر توہین کا غماز۔ یہ لہجہ داعیوں اور خطیبوں کی ایک قابل ذکر تعداد کے ہاں مزید پڑھیں

ماہ رمضان نیکیوں کی بہار – خطبہ جمعہ مسجد نبوی

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد اللہ بن عبد الرحمن بعیجان حفظہ اللہ نے 23-شعبان- 1438 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان “ماہ رمضان نیکیوں کی بہار” ارشاد فرمایا ، جس میں انہوں نے کہا کہ ماہ رمضان کو اللہ تعالی نے نیکیوں کا بہار بنایا ہے اور ایک بار پھر زندگی میں اسے پانے کی مزید پڑھیں