اپنی تاریخ دہرانے کا وقت ہوا چاہتا ہے - محمداحمد

آج ہر طرف مسلمانوں کا خون ناحق بہہ رہا ہے۔ کشمیر، فلسطین، شام، یمن، عراق اور لیبیا کی دھرتی خون سے رنگین ہے۔ اس خونی ہولی میں غیر تو غیر اپنوں کا کردار بھی کسی سے کم نہیں۔ دوسری طرف مسلم امہ کی معاشی بدحالی نے رہی سہی قوت و طاقت نیست و نابود کر دی ہے۔ آپس کے اختلافات نے مسلمانوں کی وحدت، اتحاد...