لاہور سمیت پنجاب بھر میں بجلی کا بحران

لاہور سمیت پنجاب بھر میں بجلی کا بحران تیسرے روز بھی جاری ہے، لاہور کے نواحی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 20 گھنٹے تک چلا گیا۔ ملک بھر میں بجلی فراہم کرنے والے ادارے پیپکو ذرائع کے مطابق ملک بھر میں بجلی کی مانگ 14050 اور سپلائی 9550 میگاواٹ ہے،ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 4500 میگاواٹ ہو گیا ۔...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com